Thursday, July 15, 2010

اردو کتب



آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید

تمام کتابیں۔ مکمل فہرست

نوٹ:

خیال رہے کہ جن عنوانات پر یہاں کلک نہیں کیا جا سکتا، وہ زیرِ تدوین ہیں۔ ان کے نمونے کے صفحات بھی تیار نہیں۔یہ الگ رنگ میں ظاہر ہوں گے۔ مصنفین کے اعتبار سے فہرست یہاں ہے

کچھ کتب کے صفحات تیار ہیں جن کو یہاں کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے، لیکن ان کی برقی کتابیں تیار نہیں۔اگر ربط پر کلک کرنے سے کتاب کی فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کا ربط ظاہر نہ ہو تو معذرت کی درخواست ہے۔ان شاء اللہ جلد ہی ان سب کو مکمل کر لیا جائے گا۔

فہرست

  1. ۱۸۵۷ء اور اُردو شاعری۔۔پروفیسر گوپی چند نارنگ۔ ادب، تحقیق
  2. اب تو جاگ جاؤ۔ مجلسِ ادارت اُردو جرنلزم اکیڈمی۔ اسلام۔ متفرقات
  3. اب عہدِ گل آ گیا ہے۔ خلیل الرحمٰن اعظمی۔ ادب، شاعری
  4. ابنِ انشا اور خلیل الرحمٰن اعظمی۔ خاکہ اور خطوط۔ خلیل الرحمٰن اعظمی
  5. ابن صفی ۔ شکیل صدیقی۔ ادب، شخصیت اور ادب
  6. ابو حنیفہ۔ ماخوذ سیرۃ النعمان علامہ شبلی نعمانیؒ ، جمع و ترتیب :عبد الباسط قاسمی ، محمد ذکی اللہ
  7. اپنی برہنہ پائی پر۔ اعجاز عبید۔ شاعری
  8. اتنا آسمان۔ رفیع رضا۔ شاعری
  9. اٹک کے اہل قلم ۔مرتبہ ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد۔ ادب، تنقید و تحقیق
  10. احمد ندیم قاسمی کی منتخب کہانیاں۔ ترتیب۔ افروز عالم، اعجاز عبید
  11. آخرت کی کہانی انسان کی زبانی۔ مولانا عبد الشکور دینپوری۔ اسلام / متفرقات
  12. اختر اور سلمیٰ کے خطوط۔ اختر شیرانی۔ ادب، نثر، متفرقات
  13. اخی مظفر حنفی۔ ترتیب: پرویز مظفر، اعجاز عبید۔ شخصیت
  14. اداس ہونے کے دن نہیں۔نوشی گیلانی۔ ادب، شاعری
  15. آدھی رات کا سورج، زیف سید، سفر نامہ، ادب، متفرقات
  16. اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ۔ محمد کلیم محی الدین۔ صحافت۔ متفرقات
  17. اردو ادب میں مہاراشٹر کی خواتین کا حصہ ۱۹۶۰ء کے بعد۔ مشتاق علی۔تحقیق و تنقید
  18. اردو ادب میں حمد و مناجات۔ ماہنامہ قرطاس، ناگپور۔حمد و مناجات نمبر کے مضامین۔ ادب۔ متفرقات
  19. اُردو اَفسانہ اور افسانے کی تنقید۔۔ محمد حمید شاہد ۔ ادب، تنقید۔حصہ اول
  20. اُردو اَفسانہ اور افسانے کی تنقید۔۔ محمد حمید شاہد ۔ ادب، تنقید۔ حصہ دوم
  21. اردو ڈرامہ اور آغا حشر۔ ڈاکٹر انجمن آرا انجم، تحقیق و تنقید
  22. اردو پلے۔ حصہ اول،معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
  23. اردو پلے۔ حصہ دوم ۔معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
  24. اردو ڈرامے۔ حصہ اول ۔معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
  25. اردو ڈرامے۔ ، حصہ دوم۔معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
  26. اردو صحافت اور ضلع مرادآباد ۔ محمد فرقان سنبھلی، متفرقات، صحافت
  27. اردو غزل، تکنیک اور ہیئت کے خد و خال۔۔ ارشد ناشاد، ادب، تنقید
  28. اردو کے مشہور افسانے۔ کتاب گھر ڈاٹ کام
  29. اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ۔ ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی، ادب، تنقید و تحقیق
  30. ارمغانِ حجاز۔ اقبال (محض اردو کلام)۔ ادب۔ شاعری۔
  31. اڑانوں کا ہرا موسم۔۔ اسلام عظمی۔ شاعری، ادب
  32. اس آباد خرابے میں۔ ابنِ انشاء (دلِ وحشی اور مزید کلام کا انتخاب)
  33. اسباقِ فارسی۔ محمد یعقوب آسی۔ متفرقات/تعلیم
  34. استشراق۔عبد الحئی عابد۔ اسلام ۔ متفرقات
  35. اسلام اور انسانی حقوق۔ سید جلال الدین عمری۔ اسلام، متفرقات
  36. اسلام اور جدید سائینس۔ طاہر القادری۔ اسلام۔ متفرقات
  37. اسلام کا نظامِ حیات۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
  38. اسلام میں خواتین کے حقوق،طاہر القادری، اسلامیات، متفرقات
  39. اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ۔ محمد مبشر نذیر۔ تاریخ اسلام، اسلام، متفرقات
  40. اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں۔محمد مبشر نذیر۔ اسلام، متفرقات
  41. اسلامیات: شرف الدین ساحل۔ متفرقات
  42. اسلامی تحریک۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
  43. آسہیلی بوجھ پہیلی (کہ مُکرنیاں) ..۔عادل اسیر دہلوی ، ادبِ اطفال
  44. اصلاحِ معاشرہ۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
  45. اطلاقی لسانیات ۔ :مدیر پروفیسرمرزا خلیل احمد بیگ۔ ادب۔ تحقیق و تنقید (دو حصوں میں)
  46. اقبال ریویو، جمال الدین افغانی نمبر۔ جریدہ، اسلام/ادب
  47. اقبال ریویو، رومی نمبر۔ جریدہ، اسلام/ادب
  48. اقبال ریویو، بہادر یار جنگ نمبر۔ جریدہ، اسلام/ادب
  49. اقیمو الصلوٰۃ۔ مولانا نثار احمد خاں السلفی
  50. اک دیا جلانا۔۔ وصی شاہ۔ شاعری۔ ادب
  51. اک اور ہی منظر۔ رشید ندیم۔۔ شاعری، ادب
  52. آگ کا پرندہ۔ رفیع رضا۔ شاعری۔ ادب
  53. الاؤ۔ ایم مبین۔ ادب/ ناول
  54. العتیبی کی کتاب الحکم بغیر ماانزل اللہ پر ردّ۔ ، طارق عبدالحلیم المصری، (ترجمہ)، اسلامیات، متفرقات
  55. الجہاد فی الاسلام۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
  56. اللہ میاں کے مہمان/ اعجاز عبید۔۔ادب/سفر نامہ/ مزاح/اسلام (ای پبلشنگ)
  57. انتخابِ داغ دہلوی۔۔ شاعری
  58. انتخاب حمد و مناجات۔ ماہنامہ قرطاس، ناگپور۔حمد و مناجات نمبر کی حمد و مناجات۔ ادب۔ اسلام،
  59. انتخابِ شکیل بدایونی۔ ادب۔ شاعری
  60. اندیشۂ زوال، احمد ندیم قاسمی، انتخاب: افروز عالم، اعجاز عبید، شاعری
  61. انجمنِ رنگ۔ قابل اجمیری۔ انتخاب۔ نوید صادق۔ ادب۔ شاعری
  62. آنکھوں سے کہو۔۔ شہریار، انتخاب: اعجاز عبید، ادب، شاعری
  63. انکھیاں بیچ الاؤ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  64. اور کتنے جلیان والا باغ۔ اقبال نیازی۔ ڈرامہ
  65. آئینۂ فلکیات، فرقان سنبھلی، متفرقات، سائننس
  66. ایک بھاشا۔۔ جو مسترد کر دی گئی۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ۔ لسانیات، تحقیق
  67. ایک جانب چاندنی۔ احمد فواد۔ادب۔ شاعری
  68. ایک جگنو ہی سہی۔سعد اللہ شاہ۔ ادب۔ شاعری
  69. ایک دن۔ بانو قدسیہ۔ادب۔ ناول
  70. ایک زخم اور سہی۔ اشفاق احمد، ادب۔۔ افسانے۔
  71. ایک لمحہ تیز سفر کا۔ منیر نیازی،۔"دشمنوں کے درمیان شام" مجموعے کی اور کچھ مزید نظمیں۔ ادب۔۔ شاعری
  72. ایک مٹھی میں میرے خواب۔ سعید۔ ادب ۔ شاعری
  73. آپ کا بچہ آپ سے کیا چاہتا ہے ؟۔ اشتیاق احمد۔ نفسیات، متفرقات
  74. آتش پارے۔ منٹو۔ افسانے
  75. آخری منصوبہ۔ عادل منہاج۔ متفرقات۔ جاسوسی
  76. آسمان ۔ سعادت حسن آس۔ نعتیہ مجموعہ۔ ادب۔ شاعری/اسلام۔ (شاکر القادری)
  77. آغاز۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  78. آنکھوں کے پار چاند۔ فرحت عباس شاہ۔نظم ۔ شاعری۔ ادب
  79. آنکھیں۔ سارا شگفتہ۔ ادب۔ شاعری۔
  80. آنگن آنگن رات ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  81. بادۂ نو۔میکش ناگپوری۔ ادب۔ شاعری
  82. بادۂ کہن۔ احمد علی۔ادب ۔ شاعری
  83. بارِ حروف۔ آلِ احمد۔ ادب۔ شاعری
  84. بارے کچھ کتابوں کے۔ یعقوب آسی۔ ادب۔ تنقید
  85. بحر مُتَقارِب مثمن سالم۔ مرتب: خرم شہزاد خرمؔ۔ ادب، تحقیق
  86. بزم ہم نفساں۔ قدیر الزماں۔خاکے۔ ادب
  87. باغ و بہار۔ میر امن۔ نثر۔ داستان
  88. باقیاتِ راز۔ سرور عالم راز۔ ادب ۔ تحقیق و تدوین
  89. بالِ جبریل۔ اقبال۔ ادب۔ شاعری ۔
  90. بانگِ درا۔۔ اقبال۔ ادب۔ شاعری ۔
  91. بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ افروز سعیدہ۔ ادب۔ افسانے
  92. بدلتی رُتوں کی حیرت؛ طارق بٹ۔ شاعری
  93. برگِ صحرا۔ انتخاب محسن نقوی۔ ادب۔ شاعری
  94. برقی شعاعیں۔ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی۔ سائنسی نظمیں۔ متفرقات
  95. بریلویت۔ تاریخ و عقائد ۔ترجمہ: عطاء اللہ ثاقب ۔ اسلامیات، متفرقات
  96. بصیرتیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
  97. بغداد آشوب۔ خالد علیم۔ شاعری
  98. بھیا۔ انٹرنیٹ کیا بلا ہے !!!۔ تفسیر احمد۔ متفرقات، سائینس
  99. بیان میرٹھی۔ تحقیق، حیات اور فن؛ مرتب اور محقق۔ شرف الدین ساحل
  100. بیانات: ڈاکٹر عتیق اللہ۔ ادب۔ تنقید
  101. بیٹا ایک کہانی سنو۔۔ ایم مبین، افسانے، ادب
  102. بے زمینی۔ اقبال متین۔ نظمیں۔ شاعری
  103. بیاں ہونے لگا ہوں۔ حیدر قریشی۔ ’’درد سمندر‘‘ کی غزلیں۔ ادب، شاعری
  104. بین السطور۔ رحمت یوسف زئی۔ تنقید۔ ادب
  105. پچھلی رت کا ساتھ تمھارا۔ عتیق الرحمن صفی۔ ادب۔ شاعری
  106. پراسرار خزانہ، ڈاکٹر صابر علی ہاشمی، جاسوسی ادب
  107. پسِ گفتگو، امجد اسلام امجد،غزلوں کا انتخاب، ادب، شاعری
  108. پطرس کے مضامین۔ پطرس۔ ادب۔ مزاح۔
  109. پھولوں کے گيت، اختر شیرانی۔ ادبِ اطفال، شاعری
  110. تاریخ اسلام کا جائزہ۔ علامہ اسلم جیراج پوری۔ اسلام ۔ متفرقات
  111. تاریخ حدیث، ڈاکٹر مرتضٰی مطہری، اسلامیات، متفرقات
  112. تاریخ قرآن۔ ڈاکٹر محمد حمید اللہ، اسلام ، متفرقات
  113. تاریخِ سوات۔ فضلِ رب راہی۔ متفرقات
  114. تبصرات۔ شرف الدین ساحل، ادب، تنقید
  115. تتلی کے پر۔ اعجاز عبید۔ افسانے
  116. تجدید احیائے دین۔ سید ابو الاعلیٰ مودودی، اسلام، متفرق
  117. تحریرِ آبِ زر۔ اعجاز عبید۔ شاعری
  118. تحفہ۔ انجمن آرا انجم۔ شاعری براۓ اطفال
  119. تحقیقاتِ اسلامی۔ مجلہ کا ایک مکمل شمارہ۔ اسلامیات
  120. تحریرِ نو۔ ممبئی، شمارہ فروری 2009، مدیر ظہیر انصاری۔ ادب
  121. تحریرِ نو۔ ممبئی، شمارہ جون 2009، مدیر ظہیر انصاری۔ ادب
  122. تحریرِ نو۔ ممبئی، شمارہ 10، مدیر ظہیر انصاری۔ ادب
  123. تخلیقاتِ پطرس ۔ پطرس۔ ادب۔
  124. ترجمہ قرآن مجید۔ محمود الحسن۔ اسلام۔ قرآن تراجم
  125. ترجمہ قرآن مجید۔ احمد علی لاہوری۔ اسلام۔ قرآن تراجم
  126. تشنہ لبانِ دشت۔ عزیز نبیل۔ ادب۔ شاعری
  127. تصورات ۔ ڈاکٹر عتیق اللہ۔ادب ۔ تنقید
  128. تفسیر قرآن مجید۔ تفسیر ابن کثیر۔ اسلام ۔ قرآن
  129. تفسیر قرآن مجید۔ تفسیر عثمانی۔ اسلام ۔ قرآن
  130. تفسیر قرآن مجید۔ تفسیر مدنی۔ اسلام ۔ قرآن
  131. تعلیم اور ادب اور فن کے رشتے، احمد ندیم قاسمی۔ ادب، تنقید
  132. تفہیم القرآن۔ مولانا مودودی۔ اسلام۔ قرآن۔ تفسیر
  133. تلخیاں۔ ساحر۔ ادب۔ شاعری۔
  134. تمازتیں ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  135. تمہارا مان رہ جائے۔۔ آصف شہزاد۔ شاعری، ادب
  136. تنقید اور اسلوبیاتی تنقید۔مدیر پروفیسرمرزا خلیل احمد بیگ۔ ادب۔ تنقید
  137. توبۃ النصوح۔ نذیر احمد۔ ادب۔ ناول
  138. توحید۔ڈاکٹر طاہر القادری۔اسلام۔ متفرقات
  139. توہینِ رسالت۔ اسلم لودھی۔ اسلام۔ متفرقات
  140. تھرڈ میڈیٹیشن (توحید) ۔ ۔ نامعلوم۔ اسلام، متفرقات
  141. تیرے نام کی آہٹ۔ ناہید ورک۔ ادب۔ شاعری۔
  142. تیسرا مجسمہ۔ عوض سعید۔ ادب، افسانے
  143. تیسرا ہاتھ۔ سرور عالم راز۔ ادب۔ افسانے
  144. تیرِ نگاہ۔ ایم اسلم۔ ادب۔ ناول
  145. ٹانکے دل کے زخموں کے. حیدر قریشی۔ ”دعائے دل“ کی غزلیں ۔ ادب، شاعری
  146. ٹوٹی چھت کا مکان۔ ایم مبین۔ ادب۔ افسانے
  147. جادہ و منزل، مصنف: سید قطب شہید، مترجم: خلیل احمد حامدی، اسلامیات، متفرق
  148. جدید تر اُردو غزل۔ ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد۔ ادب، تنقید
  149. جراحتِ افکار۔ شرف الدین ساحل، ادب، تنقید
  150. جنگِ آزادی ۔۱۸۵۷۔ ایک سوونئیر
  151. جنگل میں مور۔ ندا فاضلی۔ادب۔ شاعری۔ لفظوں کا پل اور مور ناچ سے انتخاب
  152. جونک اور دوسرے ڈرامے،اوپندر ناتھ اشکؔ، مرتبین: پروفیسر سید معز الدین احمد فاروق، اعجاز عبید، ادب، ڈرامہ
  153. جھولنے۔ صوفی تبسّم۔ ادب۔ ادبِ اطفال۔
  154. جھنگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا۔ ایم مبین۔ کہانیاں۔ ادبِ اطفال
  155. جھیل جیسی آنکھوں میں۔۔ انور گل۔ ادب، شاعری
  156. چاند خاموش تھا، فرحت عباس شاہ۔ غزلیں۔ شاعری۔ ادب ۔ انتخاب
  157. چاند کی ضد نہ کرو۔یوسفؔ۔ ادب، شاعری
  158. چراغِ دستِ حنا۔ منیر نیازی (ترتیب: اعجاز عبید، عمر سیف) ۔ادب۔ شاعری۔ (غزلیں ’جنگل میں دھنک‘ سے)
  159. چشمِ نقشِ قدم۔۔ترنم ریاض۔ ادب۔۔ تنقید
  160. چشمۂ فیض ،۔ زاہد قریشی حیدرآبادی۔ منقبات، اسلامی شاعری
  161. چلو ہم خواب بن جائیں۔ انتخاب فاخرہ بتول۔ محبت کی نہیں تم نے، گلاب خوشبو بنا گیا وغیرہ مجموعوں کا انتخاب۔ شاعری
  162. چوں مرگ آید۔ ڈاکٹر تقی عابدی۔ متفرق، ادب
  163. چیخوں میں دبی آواز۔ خاور چودھری۔ افسانے
  164. حالی سے ماقبل کی غزل پر ایک نظر۔۔ ارشد محمود ناشاد، ادب، تنقید
  165. حجِ اکبر۔ منٹو۔ ادب۔ افسانے
  166. حجابِ شعر۔ عبیدہ انجم۔ ادب، شاعری
  167. حجاب فی الاسلام۔ عبد الحئی عابد۔ اسلام ۔ متفرقات
  168. حرا کی روشنی۔شرف الدین ساحل۔ ادب۔ شاعری /اسلام۔ تاریخِ اسلام
  169. حرفِ الف۔ یعقوب آسی۔ ادب ۔ شاعری
  170. حرفِ خاموش۔ حمید ناگپوری۔ ادب۔۔ شاعری
  171. حفاظتِ نظر۔ شفیق عمر شہزاد۔ اسلام، متفرقات
  172. حمد۔ نعت۔ شرف الدین ساحل۔ ادب۔ شاعری /اسلام۔ حمد، نعت
  173. حیدر آبادی شعراء۔ انتخاب اور ترتیب: جلال الدین اکبر۔ ادب، شاعری
  174. حیدر قریشی کے ماہئے۔ حیدر قریشی۔ادب۔ شاعری
  175. حیدر قریشی کی نظمیں۔ حیدر قریشی۔ ادب، شاعری
  176. خاکے۔ عوض سعید۔ ادب، خاکے
  177. ختم نبوت اور مسیح موعود, ابو الاعلیٰ مودودی, اسلام، متفرقات
  178. خدا کا بُت۔ ڈاکٹر بلند اقبال۔ افسانے
  179. خرابہ۔ انتخابِ عدم۔ عبد الحمید عدم۔
  180. خزاں کی دھوپ۔ خورشید احمد جامی۔ شاعری۔ ادب
  181. خزاں میرا موسم۔ فریاد آذر۔ شاعری۔
  182. خطباتِ بھاول پور۔ مولانا عبد الکلام آزاد۔ ادب۔ متفرقات
  183. خطِ کشیدہ۔ یعقوب آسی۔ ادب۔ تنقید
  184. خلوتِ جاں۔ طالب جوہری۔ انتخاب نوید صادق۔ادب۔ شاعری
  185. خوابِ خوش رنگ۔ آصف شفیع۔ شاعری۔ ادب
  186. خواب نگر۔ محمد اسد اللہ۔ ادب۔ ادبِ اطفال
  187. خواب کا دیا۔ ڈاکٹر نگہت نسیم۔افسانے۔ ادب
  188. خواب ہی خواب۔ انتخاب عبید اللہ علیم
  189. خیال چہرہ، افتخار راغب۔ ادب، شاعری
  190. خوابوں کا سوداگر اور دوسرے ڈرامے۔ ڈاکٹر محمد حسن،، ترتیب: سید معز الدین احمد فاروق، اعجاز عبید۔ ادب ڈرامے
  191. خیمۂ خواب۔ اسعد بدایونی۔ ادب۔ شاعری
  192. داستان خواجہ بخارا کی۔ ترجمہ روسی سے، داستان
  193. درِ شہوار۔ سرور عالم راز۔ ادب۔ شاعری،۔اجازت شدہ
  194. درد کی نیلی رگیں۔ فرزانہ نیناں۔ ادب۔ شاعری
  195. دستنبو۔ اسد اللہ خاں غالب۔ فارسی سے ترجمہ: رشید حسن خان، تاریخ، متفرقات
  196. دس عالم شعراء۔۔ ظہیر دانش عمری۔ تحقیق و تنقید، ادب
  197. دشتِ صدا۔ منیر نیازی۔ ادب۔ شاعری۔ دشمنوں کے درمیان شام" مجموعے کی اور کچھ مزید غزلیں، ادب۔ شاعری۔
  198. دعوت القرآن۔ شمس پیر زادہ۔ اسلام۔ قرآن۔ تفسیر
  199. دکھ دان۔۔ اسلام عظمی۔۔ناول۔ادب
  200. دل دل کرب کمان۔ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  201. دور کنارا۔ مصحف اقبال توصیفی۔ ادب، شاعری
  202. دوسری دستک۔ حسن فرخ۔ شاعری۔ ادب
  203. دوستی کی بہتی ندی۔ پریم چند گاندھی۔ سفر نامہ۔ متفرقات
  204. دھڑکتے دل۔ اختر شیرانی، ادب، طبع زاد اور ترجمہ شدہ افسانے
  205. دیکھ اے دشتِ جُنوں۔ انتخاب۔ مصطفیٰ زیدی۔ ادب ۔ شاعری
  206. دینِ حق. ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرق
  207. دیوارِ ہوا پر آئینہ جمشید مسرور، شاعری۔ادب
  208. دیوانِ بیان میرٹھی مرتب اور محقق۔ شرف الدین ساحل (محض دیوان)
  209. دیوانِ بیان میرٹھی، تحقیق، حیات اور فن؛کلام، مرتب اور محقق۔ شرف الدین ساحل (مکمل)
  210. دیوانِ غالب۔ غالب۔ ادب۔ شاعری۔ نسخۂ اردو ویب
  211. دیوانِ غالب۔ غالب۔ ادب۔ شاعری۔ اضافہ شدہ نسخۂ اردو ویب۔
  212. دیوانِ غالب۔ نسخۂ حمیدیہ غالب۔ ادب۔ شاعری۔
  213. ڈنکے کی چوٹ ۔ نوید ظفر کیانی۔ ادب/متفرق۔ طنز و مزاح
  214. رات آنکھوں میں۔ شاعری، اشتیاق زین
  215. رات والا اجنبی۔ عوض سعید۔ ادب۔ افسانے
  216. رتن ناتھ سرشار۔سمیر کبیر، ادب، تحقیق و تنقید
  217. رداۓ خواب۔ قطعات، محسن نقوی، شاعری، ادب
  218. ردائے رحمت۔ ایس ایم عقیل۔ سیرت النبیؐ
  219. رحمت عالم اور سماجی بہبود۔ محمد اسلم الوری۔ سیرت النبی۔ اسلام
  220. رستم و سہراب۔ آغا حشر کاشمیری۔ ڈرامہ۔ نثری ادب
  221. رفاقتوں کے درمیاں۔ اطیب اعجاز۔ شاعری
  222. رقصِ شرر۔ ع واحد۔ ادب۔ شاعری
  223. رنگِ گلنار۔ سردر عالم راز۔ ادب ۔ شاعری
  224. رئیس الدین رئیس کا فن۔ مختلف ادباء۔ رئیس الدین رئیس کے مجموعوں پر تبصرے اور مضامین
  225. ریاض اللصالحین۔امام نواوی حدیث، اسلام
  226. ریگزار میں پھول۔ صابر شاہ، ادب، شاعری
  227. زر نگار؛ صدر لائبریری، ناگپور بزمِ ادب کی جوبلی کا مجلہ
  228. زخمِ امید۔ جون ایلیا۔غزلیں، انتخاب، شاعری
  229. زلزال۔ ۔ زلزلے کے موضوع پر شاعری، مرتبہ جان عالم، ادب، شاعری
  230. زمین کا عذاب۔ عوض سعید۔نثری نظمیں۔ شاعری
  231. زندہ زمین۔ عادل منہاج۔ متفرق۔ جاسوسی
  232. سائیبان ہاتھوں کا۔ پرویز اختر۔ ادب۔ شاعری
  233. سات آسماں۔ صابر ظفر۔ ادب۔ شاعری
  234. ساتوں رنگ۔ ناصر کاظمی۔ برگَ نے، اور دیوان، مزید شاعری۔ ادب۔ شاعری
  235. سازش۔ وکیل نجیب۔ ادبِ اطفال
  236. سبطِ علی صبا۔ شخصیت اور فن۔ اختر شاد۔ تحقیق و تنقید
  237. سخناب ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  238. سخن آباد۔ منظور ہاشمی۔ ادب،۔ شاعری
  239. سرخ لبوں کی آگ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  240. سر سید کی کہانی خود ان کی زبانی۔ الطاف حسین حالی ۔ ادب/تاریخ
  241. سرِ گرداب۔انتخاب رام ریاض ۔ شاعری
  242. سطورِ تپاں۔ مجید امجد شاعری
  243. سفر میں ہے: فرید مرزا۔ ادب۔ سفر نامہ
  244. سفید خون۔ آغا حشر کاشمیری۔ ڈرامہ۔ نثری ادب
  245. سکوت۔ ادب ۔ نزہت عباسی ۔ شاعری
  246. سمت ٍ۔ سہ ماہی ویب زین کے شمارے۔ مدیر: اعجاز عبید۔ادب۔متفرقات
  247. سمندر سوچتا ہے۔ رئیس الدین رئیس۔ شاعری
  248. سنت کی آئینی حیثیت: سید ابو الاعلیٰ مودودی، اسلام، متفرق
  249. سندباد۔ عمیق حنفی۔ طویل نظم، شاعری۔ ادب
  250. سوات ۔ سیاحوں کی جنت۔ فضلِ رب راہی۔ متفرقات۔ سیاحت
  251. سوانح۔ رضیہ بٹ۔ انتخاب۔ ادب، متفرقات
  252. سیاہ حاشئے۔ منٹو، افسانے
  253. سیاہ شب کا سمندر ۔ منیر نیازی۔ ’سفید دن کی ہوا ‘سے اور مزید۔ شاعری
  254. سی ٹاپ۔ مظہر کلیم، جاسوسی ادب، متفرقات
  255. سیرتِ عائشہ۔ سلیمان ندوی، اسلام، متفرق
  256. شاعرِ صد رنگ، عبداللہ جاوید کی شاعری کا تجزیاتی مطالعہ۔ تسلیم الٰہی زلفی، ادب،تنقید
  257. شام ڈھلتی ہے۔ عباس تابش، ادب۔ شاعری
  258. شام شفق تنہائی، خالد علیم۔ ادب ۔ شاعری،
  259. شام کے بعد۔ فرحت عباس شاہ، شاعری، ادب
  260. شاہ است حسین۔ ترتیب محمد وارث۔ شاعری. مراثی
  261. شبنم کا اکیلا موتی۔ پروین شاکر۔ ادب، شاعری
  262. شخصیات۔ شرف الدین ساحل۔ ادب۔ متفرقات۔ خاکے
  263. شرح دیوانِ غالب۔ نظم طباطبائی۔ ادب، تنقید و تفہیم
  264. شعریات ۔ ڈاکٹر عتیق اللہ۔ادب ۔ تنقید
  265. شوکت اسلام ۔اردو ترجمہ:ابوعلی السلفی ۔ اسلام، تاریخ، متفرقات
  266. شہر پناہ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  267. شہرِ نگار۔ سرور عالم راز۔ ادب۔ شاعری
  268. شہید اور دوسرے افسانے۔ علی حسن سمندطور۔ افسانے۔ ادب
  269. صاد اور دوسری نظمیں۔ اعجاز عبید۔ شاعری
  270. صاد۔ اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
  271. صحیح مسلم۔ امام مسلم، اسلام، حدیث۔
  272. صدا بصحرا۔ منیر نیازی۔"تیز ہوا اور تنہا پھول" مجموعے کی نظمیں۔ ادب۔ شاعری
  273. صدائے موسمِ گل، طارق بٹ۔ ادب۔ شاعری
  274. صلیب بر دوش ۔ غزلیں۔ اقبال متین۔ ادب۔ شاعری
  275. صلصلۃ الجرس۔ عمیق حنفی، طویل نظم، سیرت النبی
  276. ضربِ کلیم۔اقبال۔ ادب ۔ شاعری۔
  277. طوفانِ اشک۔ راشد الخیری۔ ادب۔ افسانے۔
  278. ضحاک، ترکی سے ترجمہ، اختر شيراني، ڈرامہ، ترجمہ
  279. عذاب رُت کے صحیفے،۔کلیم احسان بٹ/ ادب/ شاعری (دو مجموعوں پر مشتمل۔ چلو جگنو پکڑتے ہیں۔۔ اور موسمِ گل حیران کھڑا ہے)
  280. عجائب القرآن۔عبد المصطفٰے اعظمی۔ اسلامیات، متفرقات
  281. عشق کا قاف ۔ سرفراز احمد راہی۔ ناول۔ ادب
  282. عرفان القرآن۔ طاہر القادری۔ اسلام۔ قرآن۔ ترجمہ
  283. عقیدہ تحاویہ۔ امام تحاوی۔ اسلام
  284. عقیدۂ توحید اور غیر اﷲ کا تصوّر۔ طاہر القادری۔ اسلام۔ متفرقات
  285. علقمہ کے ساحل پر۔ ترتیب: مراثی
  286. علم الخط۔ عبد الحئی عابد۔ اسلام ۔ متفرقات
  287. علوم الحدیث: ایک تعارف۔محمد مبشر نذیر۔ اسلام، متفرقات
  288. علوم القرآن، (تلخیص)، محمد تقی عثمانی، اسلامیات، قرآن
  289. عمر سیدہ عائشہ پر ایک تحقیقی نظر۔حبیب الرحمٰن کاندھلوی
  290. عوض سعید۔ ترتیب اوصاف احمد، اعجاز عبید، تنقید، شخصیت/متفرقات
  291. غالب تنقید۔ جاوید رحمانی۔ ادب، تنقید
  292. غبارِ خاطر۔ مولانا عبد الکلام آزاد۔ ادب، مضامین۔خطوط
  293. غزل سرا ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  294. غزل کا فنّی سفر۔۔ حالی سے اقبال تک۔۔ ارشد محمود ناشاد۔ تنقید، ادب
  295. فرات آنکھوں میں۔ حیدر قریشی۔ مجموعے ’’سلگتے خواب‘‘ کی غزلیں، ادب۔ شاعری
  296. فردوسِ بریں۔ شرر۔ ادب۔ ناول۔
  297. فرمود ۂ پطرس۔ پطرس بخاری (نظم)
  298. فکری ملکیت اور صنعتِ ایجاد,نامعلوم۔ ، متفرقات
  299. فی شرح اسماء اللہ الحسنی ۔محمد الکوسی۔ اسلامیات، متفرقات
  300. فیصلہ کن مسئلہ : نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔ خرم مراد، اسلام، متفرقات
  301. قرآن۔ ایک تعارف۔ عبد ایحئی عابد۔ اسلام ۔متفرقات
  302. قرآنِ کریم،۔ اصل عربی متن۔ اسلام۔
  303. قرآن۔ آسان تحریک۔/ شبیر احمد۔ اسلام،۔قرآن، ترجم
  304. قرآن اور بائبل کے دیس میں، محمد مبشر نذیر، ادب، سفر نامہ، متفرقات (دو حصوں میں)
  305. قرآن اور کائنات۔ دین اسلام۔ پرویزہاشمی
  306. قرآن سمجھئے۔ انڈرسٹینڈ قرآن اکادمی۔ اسلامیات، قرآن
  307. قرآن فہمی، ڈاکٹر مرتضٰی مطہری، اسلامیات، متفرقات
  308. قرآن کا راستہ۔ خرم مراد، اسلامیات، مذہب، متفرقات
  309. قریۂ جاں۔ پروین شاکر۔ ادب ۔ شاعری
  310. قفسِ رنگ۔منیر نیازی۔"جنگل میں دھنک" مجموعے کی نظمیں اور گیت۔ ادب۔ شاعر
  311. قطعہ کلامی، انور مسعود، ادب، شاعری، مزاح
  312. قلقلِ آبِ وضو۔ صفدر۔ ادب۔ شاعری
  313. قولِ فیصل۔مولانا ابوالکلام آزاد، ۔ متفرقات۔ تاریخ
  314. کتاب الرسالۃ۔ ۔ امام محمد بن ادریس شافعی ۔ ترجمہ: محمد مبشر نذیر۔ اسلام، متفرقات
  315. کچھ دن گلوبل گاؤں میں۔ فریاد آذر۔ادب۔شاعری۔
  316. کرشن چندر کے چار ڈرامے۔ کرشن چندر، ترئین: معز الدین فاروق، اعجاز عبید۔ ادب، ڈرامے
  317. کرشن چندر کےکچھ افسانے۔ کرشن چندر،۔ ادب، افسانے
  318. کنز الایمان۔ احمد رضا بریلوی۔ اسلام۔ قرآن،۔ ترجمہ۔
  319. کلامِ غالب کا فنی و جمالیاتی مطالعہ۔۔ ذکا صدیقی
  320. کلیاتِ شیفتہ: شیفتہ۔ادب،شاعری
  321. کلیسا کے جرائم ۔، نا معلوم۔ اسلام، متفرقات
  322. کنواں آدمی اور سمندر۔عوض سعید۔ افسانے۔ ادب
  323. کوہِ ندا۔ عوض سعید۔ افسانے۔ ادب
  324. کہانی۔ ثناء اللہ ظہیر۔ ادب، شاعری
  325. گرد و پیش۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل، تحقیق و تنقید
  326. گلستانِ سعدی۔ شیخ سعدی۔ فارسی۔ متفرقات۔ تعلیم
  327. گڑبڑ گھوٹالہ۔مظہر رضوی۔ادب۔ مزاح۔ شاعری
  328. گم گشتہ صدا۔ظفر اقبال ۔ ادب۔ شاعری
  329. گنبدِ جاں. حیدر قریشی, مجموعے ”عمرِ گریزاں “ کی غزلیں . ادب، شاعری
  330. گوپی چند نارنگ نمبر۔عکاس۔ مدیر: ارشد خالد۔ ادب۔ متفرقات۔ جرائد
  331. گھاؤ۔۔ سید نصرت بخاری۔ افسانے۔ ادب
  332. گیلےکاغذ پہ روشنائی۔ جاوید ندیم۔شاعری
  333. لفظ لفظ۔ فیض احمد فیض۔ کلیات، پہلا حصہ۔ ادب۔ شاعری
  334. لفظ لفظ۔ ۲، فیض، کلیات، دوسرا حصہ۔ شاعری
  335. لفظ لفظ خوشبو۔ اطیب اعجاز، شاعری
  336. لفظوں میں احساس۔افتخار راغب۔ ادب۔ شاعری
  337. لمحوں کی باز گشت۔ سید انور جاوید ہاشمی۔ شاعری۔ ادب
  338. لہو میں تر۔ شکیب جلالی۔ روشنی اے روشنی، اور مزید کلام۔ ادب، شاعری
  339. مائل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید۔ ناولٹ
  340. ماجد نشاں ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  341. ماں۔ منور رانا۔ شاعری
  342. مانگے کا اجالا، اور دوسرے ڈرامے۔ نورالعین علی۔ ادب، ڈرامے
  343. مبادا۔ جون ایلیا۔ غزلیں، نظمیں، قطعات۔ ادب
  344. مٹی کا سفر۔ نگہت نسیم۔ افسانے۔ ادب
  345. مثنویاں اور داستانیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
  346. محامد۔ خالد علیم۔ حمد۔ نعتیں۔ ادب۔ شاعری/ اسلام
  347. محاورۂ جاں۔ انتخاب عرفان صدیقی۔ ادب، شاعری
  348. محبت کی نہیں تم نے!!!۔۔ فاخرہ بتول۔ انتخاب۔۔ ادب، شاعری
  349. مختصر صحیح بخاری، ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف،حصہ اول۔ اسلامیات، حدیث
  350. مختصر صحیح بخاری، ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف،حصہ دوم۔ اسلامیات، حدیث
  351. مختصر صحیح بخاری، ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف،حصہ سوم۔ اسلامیات، حدیث
  352. محمد حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ اول۔ ادب، افسانے
  353. محمد حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ دوم۔ ادب، افسانے
  354. محمد حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ سوم۔ ادب، افسانے
  355. محمد حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ چہارم۔ ادب، افسانے
  356. محمد حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ پنجم۔ ادب، افسانے
  357. مرثیہ غالب۔ الطاف حسین حالی۔ ادب۔ شاعری
  358. مرزا اسد اللہ خاں غالب کا خود نوشت خاکہ۔ڈاکٹر اشفاق احمد ورک ۔ تحقیق
  359. مسدس مد و جزرِ اسلام۔ حالی شاعری
  360. مراثیِ انیس. شاعری، مراثی
  361. مرثیہ۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
  362. مرزا شوق اور زہرِ عشق۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
  363. مرقع حیاتِ طیبہ۔ نصیر الدین احمد
  364. مسافتِ جاں۔ مقبول عامر۔ ادب۔ شاعری
  365. مسئلہ غلامی۔ابوالاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرق
  366. مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں.فضیلۃ الشیخ ابی بکر جابر الجزائری حفظہ اللہ. اسلامیات۔ متفرق
  367. مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ اول۔ مشرف عالم ذوقی، ادب افسانہ
  368. مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ دوم۔ مشرف عالم ذوقی، ادب افسانہ
  369. مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ سوم۔ مشرف عالم ذوقی، ادب افسانہ
  370. مضراب۔ شاعرات نمبر۔کلاسیک۔ ادب۔مدیرہ: زرقا مفتی
  371. مضراب۔ شاعرات نمبر۔مضامین۔ ادبمدیرہ: زرقا مفتی
  372. مضراب۔ شاعٍرات نمبر۔نظمیں۔ ادب،مدیرہ: زرقا مفتی
  373. مضراب۔ شاعرات نمبر۔غزلیں۔ ادب۔مدیرہ: زرقا مفتی
  374. مضراب۔ شاعرات نمبر۔افسانے۔ ادب۔مدیرہ: زرقا مفتی
  375. مظفر حنفی۔ شعر و فن۔ ترتیب۔ پرویز مظفر۔ انتخاب۔ تنقید۔ ادب
  376. معارف القرآن۔ مفتی محمد شفیع۔۔ اسلام۔ قرآن۔ تفسیر۔
  377. مقدمہ شعر و شاعری۔ حالی۔ ادب
  378. مقتل الحسین۔ (ترجمہ۔ پروفیسر حکیم علی عباسی)۔ اسلام تاریخ۔ متفرقات
  379. ملال اور دوسرے افسانے۔ علی حسن سمند طور۔ ادب۔ افسانے
  380. ملو ہم سے۔ فرحت عباس شاہ، طویل نظم، ادب
  381. منتخباتِ حالی۔ مولانا الطاف حسین حالی۔ شاعری
  382. منٹو کے چار ڈرامے، سعادت حسن منٹو، ادب، ڈرامے
  383. منظر پس منظر۔ حیدر قریشی۔ متفرقات، سیاسیات (کالم)
  384. موت کے بعد۔ خالد بن عبدالرحمٰن الشایع، ترجمہ، اسلام، متفرق
  385. موجوں کا اضطراب۔ ڈاکٹرمحمد شرف الدین ساحلؔ۔ ادب۔ متفرقات۔ سوانح، ای پبلشنگ
  386. موسم اچھا ہے۔ امجد اسلام امجد ۔ شاعری
  387. موسمِ ہجر جواں ہے۔ عبد الرحیم نشتر۔ ادب۔ شاعری
  388. مونٹی کرسٹو کا نواب،مسعود احمد برکاتی ، الیگزنڈر ڈوما کے مشہور فرانسیسی ناول کا اردو خلاصہ، ترجمہ، ، ناول
  389. میلاد النبی کی حیثیت۔ نا معلوم، اسلام، متفرقات
  390. میں آئینہ ہی بنی رہی۔ ثمینہ راجا۔ ادب۔ شاعری
  391. میر۔ دیوانِ اول۔ انتخاب۔ادب۔ شاعری۔ حصہ اول
  392. میر۔ دیوانِ اول۔ انتخاب۔ادب۔ شاعری۔حصہ دوم
  393. میری آنکھوں سے دیکھو۔۔ فیصل عظیم۔۔ شاعری
  394. میں اجنبی سہی۔ آلِ احمد۔ ترتیب و تدوین ۔۔۔۔نوید صادق، شاعری
  395. نارسائی۔ علی محسن۔ ناولٹ۔ ادب
  396. نشاط و غم۔ صادق اندوری، شاعری
  397. نظارۂ حرم۔ صادق اندوری، شاعری نعت و سلام
  398. نغمۂ آب۔ رحمت یوسف زئی۔ ادب۔ شاعری۔ ترجمہ
  399. نقدیات۔ عتیق اللہ۔ ادب۔ تنقید
  400. نقشِ خیال۔ محفوظ اثرؔ۔ ادب ۔ شاعری (حصہ اول)
  401. نقدِ دل و جاں کا حساب۔۔ شرافت عباس ناز۔ ادب۔ شاعری
  402. نقوش ۔ محفوظ اثرؔ۔ ادب ۔ شاعری (کتاب ’نقش خیال‘ کا حصہ دوم)
  403. نقوشَ خاموش۔صادق اندوری۔ ادب۔ شاعری
  404. نگاہ، جلیل ساز۔ شاعری
  405. نشید۔ صادق اندوری۔ادب۔ شاعری
  406. نمک مرچ۔ نیاز سواتی۔ مزاح، شاعری۔
  407. نواب بنڈی والا، وکیل نجیب۔ادبِ اطفال
  408. نیاز فتح پوری۔ نقاد، شاعر، صحافی۔ حکیم رزاق علی۔ ادب، تحقیق و تنقید
  409. نئی صدی کا عذاب۔ ایم مبین۔ ادب۔ افسانے
  410. واردات۔ پریم چند، افسانے، ادب
  411. واماندگیِ شوق۔۔ نذر صابری۔ ادب۔۔ شاعری
  412. واماندہ۔ ن م راشد۔ شاعری
  413. وصیت نامہ، امام حسین۔ ترجمہ نا معلوم۔ اسلام، متفرقات
  414. وطنیات۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
  415. وقت کا سفر۔ سٹیفن ہاکنگ، ناظر محمود، سائنس، متفرقات (ترجمہ)
  416. وہی قرض میں نے چکا دیا۔ سروشہ نسرین قاضی
  417. ہائیکو انٹر نیشنل۔جریدہ، شمارہ دس
  418. ہجر تو روح کا موسم ہے۔ بانی۔ ادب۔ شاعری
  419. ہم اضافیت اور کائنات ، محمد علی مکی، متفرقات، سائنس
  420. ہوا کا تخت۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
  421. یادیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔ ادب، شخصیات/متفرقات
  422. یا حیرت۔ مظفر حنفی ۔ ادب۔ شاعری
  423. یمبرزل۔ ترنم ریاض۔ افسانے
  424. یہ شام تمہارے نام۔۔ اعتبار ساجد۔ ادب، شاعری
  425. یہ میری غزلیٕں۔ احمد فراز، شاعری، انتخاب، ادب
  426. یہ میری نظمیں۔ احمد فراز، شاعری، انتخاب، ادب
  427. یہودی کی لڑکی۔ آغا حشر کاشمیری۔ ڈرامہ۔ نثری ادب

یہاں تشریف لائیں


2 comments:

  1. آپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ۔اللہ استقامت عطا فرمائے

    ReplyDelete
  2. آپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ۔اللہ استقامت عطا فرمائے

    ReplyDelete